چائے پوچی
قسم کلام: اسم ظرف
معنی
١ - چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کو اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے سموئی۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف ١ - چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کو اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے سموئی۔